حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) حیدرآباد میں پولنگ کی شرح دو پہر تین بجے تک 51فیصد رہی جبکہ دیگر اضلاع میں اس طرح ہے۔
حیدرآباد ۔51فیصد
محبوب نگر ۔61فیصد
نلگنڈہ ۔58فیصد
ورنگل ۔62فیصد
عادل آباد
۔62فیصد
کھمم ۔58فیصد
نظام آباد ۔61فیصد
کریم نگر ۔58فیصد
میدک ۔65فیصد
رنگا ریڈی۔54فیصد
ریکارڈ کی گئی ۔اس وقت حیدرآباد کے تقریبا انتخابی مراکز میں عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔ جو ووٹنگ کے لئے طویل قطار میں کھڑے ہیں۔